ہماری قیمت:
USD 4.51
سفید جزیرہ: نسیم حجازی
اس کتاب کی محرک پرانے وقتوں کی دو مشہور کہانیاں ہیں۔ پہلی یہ ہے کہ ایک درویش اور اس کا کمسن چیلا شہر سے دور کسی جنگل میں رہتے تھے۔ درویش عام طور پر یاد خدا میں مصرور رہتا تھا اور چیلا آس پاس کی بستیوں میں بھیک مانگ کر اس کی خدمت کیا کرتا تھا۔