ہماری قیمت:
USD 4.17
کالا برقعہ جل رہا تھا۔ عنایت اللہ
مصنف کہتا ہے کہ ان چار کہانیوں میں بھی آپ وہی دلچسپی ۔ چاشنی ۔ سنسنی اور جذباتی دنیا میں زلزلے بپا کر دینے والا تاثر پاءیں گے۔ جو محترم احمد یار خان کی ہر کہانی میں آپ کو ملتا ہے۔ ایسی کہانیاں اکثر بلا تبصرہ پیش کی جاتی ہیں۔ کسی تعارف یا پیش لفظ کی ضرورت نہیں ہوتی