ہماری قیمت:
USD 9.65
مانگا پربت: مستنصر حسین تارڑ
مستنصر حسین تارڑ نے اپنے سفرناموں کی وجہ سے بہت شہرت حاصل کی۔ ان کے سفرنامے اس لحاظ سے بھی اہم ہیں کہ انہیں نے کسی دوسرے ملک جانے کی بجاءے اپنے پیارے وطن پاکستان کے شمالی علاقوں کے حسن کو اپنے سفرناموں کا موضوع بنایا۔ جس خوبصورتی اور شاءستگی سے انہوں نے شمالی علاقوں کے حسن کو اپنے قارءین کے سامنے پیش کیا ہے اس کی مثال اس سے پہلے نہیں ملتی۔