ہماری قیمت:
USD 6.18
شمال بے مثال: مستنصر حسین تارڑ
اپنے اس سفرنامے میں مستنصر حسین تارڑ گلگت، وادی ہنزہ، زیارت اور شمشال کے خوبصورت علاقوں میں اپنے سفر کا حال بیان کرتے ہیں۔ مستنصر حسین تارڑ نے اپنے سفرناموں کی وجہ سے بہت شہرت حاصل کی۔ ان کے سفرنامے اس لحاظ سے بھی اہم ہیں کہ انہوں نے کسی دوسرے ملک جانے کی بجاءے اپنے پیارے وطن پاکستان کجے شمالی علاقوں کے حسن کو اپنے سفرناموں کا موضوع بنایا۔ جس خوبصورتی اور شاءستگی سے انہوں نے شمالی علاقوں کے حسن کو اپنے قارءین کے سامنے پیش کیا ہے اس کی مثال اس سے پہلے نہیں ملتی۔