ہماری قیمت:
USD 10.35
کے ٹو کہانی: مستنصر حسین تارڑ
مستنصر حسین تارڑ پاکستان کے نامور ادیب اور سفرنامہ نگار ہیں۔ پاکستان کے شمالی علاقہ جات کو جس خوبصورتی سے مستنصر حسین تارڑ نے بیان کیا ہے۔ شاید ہی کوءی اور کر سکتا ہو۔ آپ کی تحریر میں روانی اور شگفتگی کا پہلو نمایاں ہے۔ اس سفرنامہ میں مصنف نے پاکستان کے سب سے بڑے اور دنیا کے دوسرے اونچے پہاڑ کے ٹو تک اپنے سفر کا حال بیان کیا ہے۔ آپ تمام مناظر کو اس خوبصورتی سے بیان کرتے ہیں کہ پڑھنے والا پنے آپ کو وہاں موجود پاتا ہے۔