ہماری قیمت:
USD 5.56
وینس کی سلگتی راتیں: اے حمید
اے حمید صاحب اپنی کتاب میں بیان کرتے ہیں کہ میری جیب میں پاسپورٹ، بحرین تک سمندری جہاز کے ٹکٹ اور پچیس امریکی ڈالروں کے سوا کچھ نہیں تھا۔ اٹلی کا ویزا میں نے کسی نہ کسی طرح لگوا لیا تھا۔ میں آپ سے جھوٹ نہیں بولوں گا۔ سفرنامہ لکھ رہا ہوں تو وہ سب واقعات پوری دیانت داری کے ساتھ بیان کروں گا جو مجھے دوران سفر اور اٹلی پہنچ کر پیش آءے۔ میرے سفر کی یہ داستان بالکل سچی ہے۔ اسی لیے میں لکھتے وءے نہ تو مبالغے سے کامل لوں گا اور نہ اپنی
طرف سے کوءی واقعہ لکھوں گا۔ میرا سفرنامہ پڑھ کر اگر کوءی مجھے برا بھلا کہتا ہے تو بے شک کہتا پھرے۔