ہماری قیمت:
USD 6.60
یہ ایک ناول ہے جس کے مصنف طارق اسمٰعیل ساگرایک منجھے ہوئے قلمکار کی حیثیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے بہت سے ناول اور افسانے قلمبند کئے ہیں۔ وہ سسپنس لکھنے میں اپنا ایک الگ مقام رکھتے ہیں۔ ان کے ناول کسی بھی طور پر بین الاقوامی معیار سے کم نہیں ہیں۔ طارق اسماعیل ساگر اپنے ناولوں میں قاری کو ہر طرح سے اپنی گرفت میں رکھتے ہیں۔ اور ناول کے پڑھنے کے ساتھ ساتھ یہ گرفت مضبوط ہوتی چلی جاتی ہے۔