ہماری قیمت:
USD 5.90
یہ کتاب اپنی نوع کی ایک کوبصورت،معلومات افزا اور سنسنی خیز کتاب ہے۔اس میں دنیا کے سو عظیم جرنیلوں کی سرگزشت بیان کی گئی ہے۔وہ حالات و واقعات بیان کیے گئے ہیں اور ان محرکات و پس منظرپر قلم اٹھایا گیا جن کی بدولت ان کی قائدانہ و مدبرانہ صلاحیتوں میں مزید نکھار آیا اور انہیں آگے بڑھنے کا موقع ملا۔اس کتاب کا مطالعہ دلچسپی و معلومات سے خالی نہ ہو گا۔