انگریزمصنف نے دنیا کے سو عظیم بادشاہوں اور فرمانرواوں کے حالات زندگی،ان کے عادات و خصائل،ان کے سیاسی و فطری رجحانات،ان کی نفسیات،بعض کے معاملے میں ان کے سفاکانہ و بے رحم حملوں،قتل و غارت اور تعصب اور فتوحات اور عروج و زوال کی داستان کو انتہائی حقیقت پسندی کے ساتھ اپنے خوبصورت اسلوب میں تحریر کیا ہے۔۔