ہماری قیمت:
USD 4.17
صحرا کا بادل ،دو ناولٹ، اے حمید
صحرا کا بادل میں اے حمید کے دو ناولٹ صحرا کا بادل اور دونا بانکا اے حمید کے مخصوص فنی انداز میں موجود ہیں، جنہیں پرھ کر مشاہدے اور تجربے کی بنیاد پر زندگی کی تلخ حقیقتوں کا اندازہ بہت آسانی سے ہوتا ہے۔