ہماری قیمت:
USD 7.29
سنو لیک: مستنصر حسین تارڑ
مستنصر حسین تارڑ کا شمار دور حاضر کے متاز سفرگاروں میں ہوتا ہے طنز و مزاح لکھنے میں مہارت رکھتے ہیں۔ ان کی تحریروں میں بے ساختگی اور شوخی کا پہلو نمایاں ہے۔ درجنوں کتابوں کے مصنف تارڑ صاحب کی ہر کتاب میں ایک نیا انداز پڑھنے کو ملتا 0ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنے آپ کو دہراتے نہیں۔ ہر ناول پچھلی تحریروں سے کسی نہ کسی طور پر ایک مختلف تخلیقسی رنگ لیے ہوءے ہے۔