ہماری قیمت:
USD 4.17
پرواز: مستنصر حسین تارڑ
مستنصر حسین تارڑ کا شمار دور حاضر کے ممتاز سفر نگار اور مصنف میں ہوتا ہے۔ طنز و مزاح لکھنے میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔ ان کی تحریروں میں بے ساختگی اور شوخی کا پہلو نمایاں ہے۔ درجنموں کتابوں کے مصنف تارڑ صاحب کی ہر کتاب میں ایک نیا انداز پڑھنے کو ملتا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنے آپ کو دہراتے نہیں۔ ہر ناول پچھلی تحریروں سے کسی نہ کسی طور پر ایک مختلف تخلیقی رنگ لیے ہوءے ہے۔