ہماری قیمت:
USD 5.21
زندگی اور افسانیو مجموعہ: رضیہ بٹ
رضیہ بٹ کا شمار پاکستان کی صف اول کی ناول نگار میں ہوتا ہے۔ ان کے ناول نا صرف تفریح فراہم کرتے ہیں بلکہ ان میں ہمارے لیے کوءی نہ کوءی سبق بھی ہوتا ہے۔ ان کے ناول حقیقت کے بہت قریب ہوتے ہیں اور ان میں رومانوی فضاء بھی برقرار رہتی ہے۔ ان کی تحریر میں ایسا جادو ہے کہ ہر قاری ان کے ناول پرھتے ہوءے اپنے آپ کو اس کہانی کا کردار سمجھنے لگتا ہے۔