ہماری قیمت:
USD 3.46
ویران گلی میں لڑکی: اے حمید
اے حمید کا نام اُردو ادب کا محتاج نہیں۔ انکی لکھی گءی کتابیں ہر عمر کے قارءین میں بے حد مقبول ہیں۔ ان کی جاسوسی اور سنسنی خیز سیریز انکی پہچان بن چکی ہیں۔ ان کے لکھے گءے ناول اور افسانے دوسروں سے منفرد ہونے کی جوہ سے ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔