ہماری قیمت:
USD 6.25
حوا کے نام: بانو قدسیہ
بانو قدسیہ پاکستان ادب کی ایک متاز شخصیت ہیں ان کے افاسنے اور ناول ہمارے معاشرے کے بہت قریب ترہیں۔ ان کی تحریر میں حقیقت پسندی۔ رشتوں کی نزاکت اور معاشرتی مساءل کی ٹھیک ٹھاک عکاسی ہوتی ہے۔ انہوں نے درجنوں کتابیں اور ڈرامے لکھے ہیں۔ جو ہر طبقہ فکر میں مشہور ہیں۔