ہماری قیمت:
USD 4.58
جوک در جوک: ڈاکٹر محمد یونس بٹ
ڈاکٹر محمو یونس بٹ مزاخ لکھنے کے بے تاج بادشاہ ہیں۔ انہوں نے درجنوں مزاحیہ کتابیں اور ٹیوی ڈرامے لکھے ہیں، جن کو ہر سطح پر عوام میں بے پناہ پذیراءی حاصل ہوءی ہے۔ ہلکے پھلکے الفاظ ان کی پہچان ہیں۔ ڈاکٹر صاحب اپنی تحریروں میں ایسے موضوعات کا انتخاب کرتے ہیں جو قارءین کی دلچسپی کا باعث ہوں۔