ہماری قیمت:
USD 4.17
شیطانیاں: ڈاکٹر محمد یونس بٹ
ڈاکٹر یونس بٹ مزاح لکھنے کے بے تاج بادشاہ ہیں۔ انہوں نے درجنوں مزاحیہ کتابیں اور ٹی وی ڈرامے لکھے ہیں، جن کو ہر سطح پر عوام میں بے پناہ پذیراءی حاصل ہوءی ہے۔ ہلکے پھلکے الفاظ ان کی پہچان ہیں۔ ڈاکٹر صاحب اپنی تحریروں میں ایسے موضوعات کا انتخاب کرتے ہیں جو قارءین کی دلچسپی کا باعث ہوں۔