ہماری قیمت:
USD 4.86
سحر اک استعارہ ہے: عمیرہ احمد
سحر اک استعارہ ہے۔ چار کہانیوں کا ایک مجموعہ ہے۔ چار کہانیاں First Person Narrative ہیں شاید یہ Monolugues ہیں یا پھر Soliloquy۔ عمیرہ احمد کہتی ہیں کہ میری ذاتی راءے میں First Person میں لکھنا آپ کو جتنی آزادی دیتا ہے وہ کسی اور طرح سے ممکن نہیں۔ کردار کے ساتھ رہنے کی بجاءے اس کے اندر بیٹھ کر لکھنا زیادہ آسان ہوتا ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے یہ زیادہ مشکل ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر مجھے
First Person میں لکھنے میں جتنا مزہ آتا ہےوہ Third Person کے طور پر نہیں۔