ہماری قیمت:
USD 4.58
لا حاصل: عمیرہ احمد
خفیہ ایجنسیوں کی دہشت گردی
انٹیلی جنس امور پر ہمارے ہاں انتہاءی غلط اور خلاف واقعہ کیے جانے والے تراجم بہتات سے منظر عام پر آنے لگے ہیں۔ اور صورت حال یہ ہے کہ ہر بوالہوس نے عاشقی شعار کر لی ہے۔ جو یقیناً لمحہ فکریہ ہے ۔ لیکن مصنوعی بنیادوں پر اسوتار منافقت ، جہالت اور کم علمی کی کوکھ سے جنم لینے والے ادب کبھی پاءیدار نہیں ہوتا۔ یہی وجہ ہے کہ جاسوسی امور پر شاءع ہونے والی جعلی کتب کا بمشکل ایک ایڈیشن ہی بازار میں آتا اور پھر کباڑ خانے کی زینت بن جاتا ہے۔