ہماری قیمت:
USD 4.86
دربار دل : عمیرہ احمد
دربارے دل ان چند سوالوں کا جواب دینے کی ایک کوشش ہے جو ہر وقت ہم سب کے ذہنوں کا احاطہ کیے رہتے ہیں۔ ایک چھوٹی سی غلطی سے شروع ہونے والی یہ کہانی دو کرداروں کے لیے ایک بڑی پچھتاوا بن کر سامنے آتی ہے۔ اور ان کے اس کرب کو محسوس کرنے والے ہم میں سے بہت سے لوگ ہیں جو اپنی تمام زندگی \\\'\\\'آخر کام میں اللہ کی کیا مصلحت تھی\\\'\\\'؟ کے Pet Sentence کے ساتھ گزارتے ہیں۔ دربار دل کو 2004 میں منعقد ہونے والے پی۔ ٹی۔ وی کے ڈرامہ فیسٹیول کے لیے بھی منتخب کیا جا چکا ہے۔