ہماری قیمت:
USD 5.00
سیاہ آنکھ میں تصویر: مستنصر حسین تارڑ
مستنصر حسین تارڑ کا شمار دور حاضر کے ممتاز سفرنگار اور مصنفوں میں ہوتا ہے۔ طنز و مزاح لکھنے میں بھی مہارت رکتھے ہیں, ان کی تحریروں میں بے ساختگی اور شوغ کا پہلو نمایاں ہے۔ درجنوں کتابو ں کے مصنف تارڑ صاحب کی ہر کتاب میں ایک نیا انداز پڑھنے کو ملتا ہے, اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنے آپ کو دہراتے نہیں۔ ہر ناول پچھلی تحیروں سے کسی نہ کسی طور پرایک مختلف تخلیقی رنگ لیے ہوءے ہیں۔