Affiliates Center - Make Money from your website.News Users Signup to eMarkaz and UrduPoint

Fashion Accessories

Gifts to Pakistan - With your love and care Cute Stuffed Toys Calling Cards and MOBILE Pins

  Hello Guest! - Login
Top 10
Urdu Books English Books Urdu Magazines & Digests Fashion Magazines Magazines & Digests Subscription
Book & MagazinesCDs and DVDsBranded Pakistani / Indian ClothesGifts and SentimentsMobile Phones and AccessoriesElectronics and Computers


  
ناول
حرف سے لفظ تک عمیرہ احمد
 
 
ہماری قیمت: USD 3.13



یہ كتاب تمام دنیا میں ترسیل كی سہولت كے ساتھ دستیاب ہے
حرف سے لفظ تک۔ عمیرہ احمد
عمیرہ احمد رمرے کالج سیالکوٹ سے انگریزی میں ایم اے کرنے کے بعد کچھ عرصہ آرمی پبلک کالج کے کیمبرج ونگ سے منسلک رہیں۔ انہوں نے اپنے تحریری سفر کا آغاز مختلف ڈاءجسٹوں سے کیا اور ،، امربیل،، مختلف چینلز پر بپیش کیے جا چکے ہیں اپنے پہلے سیریل ،،وجود لاریب،، لکس ایوارڈ کے لیے انہوں نے بیسٹ راءٹر کان انڈس ویژن ایوارڈ 2005 میں حاصل کیا۔ وجود لاریب لکس ایوارڈ کے لیے بھی بھی نامزد ہوا ان تین سیریلز کے علاوہ وہ تین ٹیلی فلمز اور
FM101 اسلام آباد کے لیے نور کا مسکن۔ نامی ایک ڈرعامہ بھی لکھ چکی ہیں۔ متعدد سیریلز اور ناولز پر کام جاری ہے۔
عمیرہ احمد کہتی ہیں کہ ہر ایک مجھے کسی نہ کسی تحریر کوءی اقتباس ضرور لکھتا یا سناتا ہے جو اس کا پسندیدہ ہوتا ہے۔ قارءین کی یہ عادت دلچسپ اور مشترکہ ہے اور اسی نے مجھے اپنی تحریروں کا ایک بار پھر سے جاءزہ لینے پر مجبور کیا۔ میں جاننا چاہتی تھی کہ آخر میرے پسندیدہ اقتباسات کون سے ہیں۔ کون سے ایسے جملے جنہیں پڑھ کر مجھے رشک آیا کہ یہ ،،میں،، نے لکھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ کون سے جملے ہیں جنہیں میں اپنی ڈپریشن دور کرنے کے لیے پڑھتی ہوں۔
مگر اس وقت اس کتاب میں آپ جو اقتباسات پڑھ رہے ہیں۔ وہ نہ صرف میرے پسندیدہ ہیں بلکہ مجھے ذہن نشین بھی ہیں۔ میں نے سب کچھ اچھا نہیں لکھا۔ مگر تھوڑا بہت اچھا لکھنے کی کوشش کی ہے۔ اور آخری دلچسپ بات ۔۔۔۔۔۔۔ اس کتاب کے اقتباسات اکٹھے کرنے کے دوران میں نے یہ محسوس کیا کہ میرے پسندیدہ اور آپ لوگوں کے پسندیدہ اقتباسات تقریباً ایک جیسے ہیں۔ جو جملہ لکھتے ہوءے میرا پسندیدہ دربار۔ وہ پڑھتے ہوءے آپ کا پسندیدہ ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو یہ انتخاب میری اور آپ کی مشترکہ ملکیت ہے۔
 
 

You can order this product without credit card as well. more ...

كتاب كی تفصیل
ترسیل:
تمام دنیا میں
ترسیل كا خرچ:
پاكستان میں مفت ترسیل
كتاب كے صفحات
75
وزن:
300
(گرام)
پبلشر
آی ایس بی این:
سرورق
مجلد
اپنی خرید كی ٹوكری میں ڈالنے كیلیے "آرڈر" كے بٹن پر كلك كیجئیے (آپ كسی بھی وقت نكال سكتے ہیں)

حرف سے لفظ تک كتاب پر تبصرے

  • حرف سے لفظ تک كتاب پر تبصرہ كیجئیے
  •  
    تلاش كریں
    كی بورڈ منتخب كریں

    English اردو


     



    مزید تلاش

    یہ صفحہ اپنے دوست احباب كو بھیجئیے
    آپكا نام
    آپكا ای میل
    دوست كا نام
    دوست كا ای میل

    Browsing History

    الک
    USD 17.50
    دیوساءی
    USD 5.21
    دھویں کی دیوار
    USD 4.58
    پیر کامل صلی اللہ علیہ وسلم
    USD 8.96
    تاریخ اسلام
    USD 8.33
    شہد
    USD 2.43
    View Browsing History

    ملتی جلتی كتابیں

    زینو
    USD 4.72
    سفید جزیرہ
    USD 5.56
    صحرائی شہزادے
    USD 4.86
    جہاں گرد کی واپسی
    USD 6.67
    تھریسیا کی واپسی
    USD 4.51
    سفید جزیرہ
    USD 4.51
       

    Popular Searches: Love gifts to Pakistan, Pakistan Gifts, Gifts to Pakistan, Clothes,  Urdu Books, Mobile Scratch Cards Products List
    Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

    Part of UrduPoint Network

    How to Order?
    About Us
    Contact Info.
    Security Guarantee
    Payment Options

    Site Maps
    Refund policy
    Payment without credit card

    Order Tracking
    Shipping Policy
    Shipping Charges
    Coverage Plan


    UrduPoint - largest online network of Pakistan

    eMarkaz is 100% Secure place to shop online!. The ONLY Pakistani shopping mall that supports Verified by Visa and MasterCard SecureCode!.

    (C)- eMarkaz Online. A subsidiary of UrduPoint Network International.
    Pakistan. Hong Kong. Canada. USA. Dubai. UK
    Payment Options, you can pay without credit card as well!

    We use TCS, DHL and Speed Post EMS, Online tracing available < The Market Leaders >
    send gifts to pakistan, gift for pakistan, gift for pakistan

    USA: +1-408-426-59 69 - UK: +44-113-815-49 69 - Pakistan: +92-42-35873190, 35780028