ہماری قیمت:
USD 6.25
چاہ یوسف سے صدا۔ یوسف رضا گیلانی
اس کتاب کا اصل مقصد عہد حاضر کی سیاست کے پنہاں گوشوں اور ایوان اقتدار کی راہداریوں کی سرگوشیوں کو خاموش اکثریت کی سماعتوں تک پہنچانا ہے اگرچہ اس میں عوام کے حقوق اور ملک و قوم کی فلاح و بہبود کے لیے کی گءی میری مقدور بھر جدوجہد اور کاوشوں کی ایک جھلک بھی نظر آءے گی۔