ہماری قیمت:
USD 5.56
کالی ماتا کے ناگ: کمانڈو
میری آنکھ کی سوجن ٹھیک ہو گءی تھی اور دو روز وہاں دودھ پینے اور باقاعدہ چکی کا آٹا کھانے سے میری کھوءی ہوءی طاقت بھی کافی حد تک بحال ہو گءی تھی رات کو میں سوچتا رہا کہ صبح یہاں سے نکل کر کدھر جاءوں گا ظاہر ہے میری منزل احمد آباد شہرہی تھا۔ جہاں ہمارا موٹر مکینک ایجنٹ موجود تھا مگر اس تک پہنچنے میں بے شمار خطرات حاءل تھے۔