ہماری قیمت:
USD 6.94
سنہری اُلو کا شہر: مستنصر حسین تارڑ
مستنصر حسین تارڑ سفرنامہ لکھنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ اب تک 45 سے زاءد سفرنامے شاءع ہو چکے ہیں۔ ان کا سفر نامہ لکھنے کا انداز اس قدر الگ ہوتا ہے کہ قاری خود کو اُسی مقام پر محسوس کرتا ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے بھارت کے مشہور شہر آگرہ تک کا سفر قلمبند کیا ہے۔