ہماری قیمت:
USD 4.94
باقیات۔ منٹو۔ مرتب: خالد ارمان
اس کتاب میں سعادت حسن منٹو کے 9 ایسے نایاب افسانے شامل ہیں جو اس سے قبل کبھی شاءع ہو کر اردو زبان و ادب کے قارءین تک نہیں پہنچے اور 21 ایسی نادر کہانیاں بھی اس کاوش کا حصہ ہیں جو مختلف ادوار میں رساءل و جراءد میں شاءع ہو کر وقت کے دھندلکے میں گم ہو چکی تھیں مجموعی طور پر منٹو کے 30 افسانے پہلی بار اس کتاب کی صورت میں قارءین تک پہنچ رہے ہیں۔ امید ہے کہ باذوق علمی و ادبی حلقے اور منٹو کے پرستار ۔ باقیات منٹو۔ کی غیر معمولی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوءے اسے پذیراءی سے نوازیں گے جو اس شاہکار کتاب اور اس میں شامل دلکش افسانوں کے خالق کا حق ہے۔