Affiliates Center - Make Money from your website.News Users Signup to eMarkaz and UrduPoint

Fashion Accessories

Gifts to Pakistan - With your love and care Dolls and Tos for kids Calling Cards and MOBILE Pins

  Hello Guest! - Login
Top 10
Urdu Books English Books Urdu Magazines & Digests Fashion Magazines Magazines & Digests Subscription
Book & MagazinesCDs and DVDsBranded Pakistani / Indian ClothesGifts and SentimentsMobile Phones and AccessoriesElectronics and Computers


  
افسانے ڈرامے
حسنہ اور حسن آراء عمیرہ احمد
 
 
ہماری قیمت: USD 5.21



یہ كتاب تمام دنیا میں ترسیل كی سہولت كے ساتھ دستیاب ہے
عمیرہ احمد اپنی کتاب کے بارے میں کہتی ہیں کہ حسنہ اور حسن آراء میں میری چار تحریریں شامل ہیں۔ ان میں سے تین جو ڈائجسٹ میں شائع شدہ ہیں مگر اب میں کتابی شکل میں آپ کے سامنے لانے سے گریزاں رہی ہوں۔ مگر ان تحریروں کو بالآخر کتابی شکل میں سامنے لانے کی وجہ سے میرے پبلشر اور قارئین کا اصرار تھا۔ یہ نہ ہوتا تو میں ان تحریروں کو ابھی بھی شائع نہ کرواتی۔ حسنہ اور حسن آراء میری دوری ایسی تحریر ہے جو کسی ڈائجسٹ میں شائع ہونے کی بجائے سیدھا ایک کتاب کا حصہ بن رہی ہے۔ حسنہ اور حسن آراء میرا ٹی ۔ وی کا پہلا منی سیریل اور یہ ٹی ۔ وی کی تاریخ کے مہنگے ترین منی سیریلز میں سے ایک ہے۔۔۔۔ اپنی تھیم کے لحاظ سے یہ آپ کو بہت متنازہ لگے گا۔ مگر انسانی فطرت اس سے زیادہ حیران کن اور متنازہ ہے مجھے یہ کہانی اس لیے پسند ہے کیونکہ میں نے پہلی بار کسی تحریر میں کسی پرانے دور کی عکاسی کرنے کی کوشش کی ہے۔ اسے لکھتے ہوئے کچھ مشکل اس لیے پیش آئی کیونکہ زبان کا انتخاب کرنے میں ذرا اختیار کامظاہرہ کرنا پڑا۔ یہ میری اب تک کی واحد تحریر ہے جس میں انگلش کا ایک لفظ بھی استعمال نہیں ہوا۔ میرے جیسے نئی نسل کے لکھنے والوں کے لیے ایسا کرنا بہت مشکل ہے۔
 
 

You can order this product without credit card as well. more ...

كتاب كی تفصیل
ترسیل:
تمام دنیا میں
ترسیل كا خرچ:
پاكستان میں مفت ترسیل
كتاب كے صفحات
192
وزن:
425
(گرام)
پبلشر
آی ایس بی این:
سرورق
مجلد
اپنی خرید كی ٹوكری میں ڈالنے كیلیے "آرڈر" كے بٹن پر كلك كیجئیے (آپ كسی بھی وقت نكال سكتے ہیں)

حسنہ اور حسن آراء كتاب پر تبصرے

ٹائتل چیکنگ, May 16, 2007
راقم: علی چوہدری (لاہور, Pakistan) - میرے تمام تبصرے پڑھیے
یہ ایک اچھی کتاب ہے، مزہ آیا ہے پڑھنے کا
Checking Title Works?, May 16, 2007
راقم: نعمان خان (لاہور, Pakistan) - میرے تمام تبصرے پڑھیے
Nice Review
  • حسنہ اور حسن آراء كتاب پر تبصرہ كیجئیے
  •  
    تلاش كریں
    كی بورڈ منتخب كریں

    English اردو


     



    مزید تلاش

    یہ صفحہ اپنے دوست احباب كو بھیجئیے
    آپكا نام
    آپكا ای میل
    دوست كا نام
    دوست كا ای میل

    Browsing History

    پردیسی درخت
    USD 5.90
    گردوں کی پھریوں سے نجات
    USD 5.90
    ثقافت کی تلاش
    USD 4.51
    بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام
    USD 6.67
    سلمیٰ کے ساتھ مُلک مُلک کے کھانے
    USD 5.56
    چکنائی کے بغیر کھانےآئیس کریم اور ڈیزرٹ خود بنائیں
    USD 4.17
    View Browsing History

    ملتی جلتی كتابیں

    معلم کاءنات
    USD 3.46
    منزل منزل
    USD 4.44
    راستہ چلتی عورت
    USD 7.85
    آسودگی
    USD 10.83
    سن فلاور
    USD 4.86
    شہرزاد کے نام
    USD 4.51
       

    Popular Searches: Love gifts to Pakistan, Pakistan Gifts, Gifts to Pakistan, Clothes,  Urdu Books, Mobile Scratch Cards Products List
    Eid Gifts, eid day, eidi gifts, pakistani gifts, send eid gifts to Pakistan

    Part of UrduPoint Network

    How to Order?
    About Us
    Contact Info.
    Security Guarantee
    Payment Options

    Site Maps
    Refund policy
    Payment without credit card

    Order Tracking
    Shipping Policy
    Shipping Charges
    Coverage Plan


    UrduPoint - largest online network of Pakistan

    eMarkaz is 100% Secure place to shop online!. The ONLY Pakistani shopping mall that supports Verified by Visa and MasterCard SecureCode!.

    (C)- eMarkaz Online. A subsidiary of UrduPoint Network International.
    Pakistan. Hong Kong. Canada. USA. Dubai. UK
    Payment Options, you can pay without credit card as well!

    We use TCS, DHL and Speed Post EMS, Online tracing available < The Market Leaders >
    send gifts to pakistan, gift for pakistan, gift for pakistan

    USA: +1-408-426-59 69 - UK: +44-113-815-49 69 - Pakistan: +92-42-353 17 001 - 04