ہماری قیمت:
USD 5.56
پھندہ : طارق اسماعیل ساگر
پھندہ طارق اسماعیل ساگر کا لکھا ہوا ناول ہے جس کی کہانی مصنف اور فلمی ہیروئن نوری کے گرد گھومتی ہے۔ ناول میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح ایک سادہ لوح نوجوان کی فکری و ذہنی تربیت میں معاشرہ اور گردوپیش کا ماحول اثر انداز ہوتا ہے ۔ ناول میں معاشرے کے منافقانہ رویوں اور دوغلاپن کی عکاسی کی گئی ہے اور معاشرے میں رو نما ہونیوالے ایک حساس موضوع کو چھیڑا گیا ہے۔