ہماری قیمت:
USD 7.64
حیاتِ انبیاء اكرام بزبانِ قرآن: نگہت نذیر
قرآن پاک ایک ایسی کتاب ہے جو زندگی کے ہر پہلو پر ہماری رہنماءی کرتی ہے اور تاریخ گواہ ہے کہ جن لوگوں نے بھی قرآن پاک میں بتاءے احکامات اور انبیا و رسل کی زندگیوں پر عمل پیرا ہوءے وہ ہمیشہ کامیاب و کامران رہے ہیں۔
مصنفہ نگہت نذیر نے امریکہ سے آءی ایم کی ڈگری حاصل کی۔ دوران تعلیم مسیحی طالبات سے بحث مباحثے اور حضرت عیسی کے متعلق قرآنی عقاءد کے دفاع کے لیے انہوں نے قرآن حکیم کا مطالعہ کیا تو انہیں حیات انبیاءے کرام بزبان قرآن۔ سپرد قلم کرنے کا خیال آیا۔
یہ کتاب حیات انبیاءے کرام پر ایک منفرد اور نءے نقطہ نظر سے کی جانے والی تحقیق ہے جو علمی حلقوں میں نہ صرف پسند کی جاءے گی بلکہ اس کے مطالعہ سے اہل علم کے لیے تحقیق و تصنیف کے نءے دروازے کھلیں گے۔