ہماری قیمت:
USD 6.81
کانچ کی چٹان۔ فرحت پروین
کانچ کی چٹان ناولوں کا مجموعہ ہے جس کو فرحت پروین نے لکھا ہے۔میری کہانیاں سچ اور صرف سچ ہوتی ہیں۔ میری کہانیاں میرے مشاہدات ‘ میرے تجربات‘ میری سوچ‘ میرا کردار ہیں‘ میری زندگی ہیں۔ مَیں ہوں۔ فرحت پروین کے اس کتاب میں 31 ناول ہیں۔