ہماری قیمت:
USD 21.53
”داستان ایمان فروشوں کی“ کے اس سلسلے کا تعلق سُلطان محُمود غزنوی کے دور کے ساتھ ہے۔ دس کہانیوں کا پہلا مجموعہ پیش کیا جا رہا ہے۔
ہم دس کہانیوں کا جو مجموعہ پیش کر رہے ہیں ان میں آپ کو وہ تمام لوازمات ملیں گے جو آپ کے اور آپ کی نوجوان نسل کے اس مطالبے کو پورا کرتے ہیں کہ کہانی تفریحی انداز میں لکھی جائے، اس میں سنسنی خیزی اور سسپنس ہو اور یہ جذبات ہیں ہلچل مچا دے۔ ساتھ ہی ساتھ یہ کہانیاں اس قومی جذبے کو بھی زندہ بیدار کریں گی جسے ہمارے ملک میں ذہنی لذت مہیا کرنے والی فحش کہانیوں سے ختم کیا جا رہا ہے۔