ہماری قیمت:
USD 6.94
یہ ایک ناول ہے جس کے مصنف نسیم حجازی ایک منجھے ہوئے قلمکار کی حیثیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے بہت سے ناول اور افسانے قلمبند کئے ہیں۔ ان کے ناول کسی بھی طور پر بین الاقوامی معیار سے کم نہیں ہیں۔ نسیم حجازی اپنے ناولوں میں قاری کو ہر طرح سے اپنی گرفت میں رکھتے ہیں۔ اور ناول کے پڑھنے کے ساتھ ساتھ یہ گرفت مضبوط ہوتی چلی جاتی ہے۔