Affiliates Center - Make Money from your website.News Users Signup to eMarkaz and UrduPoint

Fashion Accessories

 Label eMarkaz - Designer Wear Doorie - Atif Aslam Calling Cards and MOBILE Pins

  Hello Guest! - Login
Top 10
Urdu Books English Books Urdu Magazines & Digests Fashion Magazines Magazines & Digests Subscription
Book & MagazinesCDs and DVDsBranded Pakistani / Indian ClothesGifts and SentimentsMobile Phones and AccessoriesElectronics and Computers


  
سیاست
امریکی رپورٹیں مقبول راشد
 
 
ہماری قیمت: USD 4.58



یہ كتاب تمام دنیا میں ترسیل كی سہولت كے ساتھ دستیاب ہے
امریکی قانون کے تحت وزارت خارجہ میں مختلف ممالک کے بارے میں موجود خفیہ دستاویزات کو 25 سال بعد عوام کے مطالعے کے لئے اوپن کر دیا جاتا ہے۔ تا ہم ان رپورٹوں کی وجہ یہ نہیں۔ یہ امریکی رپورٹیں نومبر 1979ء میں تہران کے امریکی سفارت خانے پر ایرانی طلباء کے قبضے کے دوران برآمد ہوئی تھیں۔ اس وقت سے اب تک ان رپورٹوں کے بارے میں بہت کچھ منظر عام پر آتا رہا لیکن اصل متن کے ساتھ یہ رپورٹیں منظر عام پر نہ آ سکیں۔
تہران کا امریکی سفارت خانہ اس دور میں آئی سی اے کے علاقائی دفتر کے طور پر جاسوسی کا سب سے بڑ امرکز بن چکا تھا۔ چنانچہ ایرانی طلباء نے سفار ت خانے پر قبضہ کر کے سینکڑوں امریکیوں کو یرغمال بنا لیا اور دستاویزات پر قبضہ کر کے ہر چیز کو تمہس نہس کر دیا۔ یہ ٹاپ سیکرٹ رپورٹیں مختلف ممالک کے بارے میں تھیں۔ چنانچہ پاکستان کے بارے میں یہ رپورٹیں ایرانی حکومت نے اسلام آباد بھجوا دیں۔
ان رپورٹوں کے مطالعے سے آپ کو اندازہو گا کہ امریکہ ہر قسم کے حالات و واقعات سے باخبر رہنے کیلئے کس طرح پاکستان کی جاسوسی کر رہا ہے؟ ان رپوٹوں میں ان پاکستانیوں کا بھی تذکرہ ہے جو اپنے ضمیر کا سودا کر کے امریکی سفارت کاروں کو مختلف حساس اور اہم معاملات پر اطلاعات دیتے رہے۔ ان رپورٹوں سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ بہت سے پاکستانی امریکی سفارتکاروں کیلئے کام کر رہے ہیں۔
 
 

You can order this product without credit card as well. more ...

كتاب كی تفصیل
ترسیل:
تمام دنیا میں
ترسیل كا خرچ:
پاكستان میں مفت ترسیل
كتاب كے صفحات
145
وزن:
375
(گرام)
پبلشر
آی ایس بی این:
سرورق
غیر مجلد
اپنی خرید كی ٹوكری میں ڈالنے كیلیے "آرڈر" كے بٹن پر كلك كیجئیے (آپ كسی بھی وقت نكال سكتے ہیں)

امریکی رپورٹیں كتاب پر تبصرے

  • امریکی رپورٹیں كتاب پر تبصرہ كیجئیے
  •  
    تلاش كریں
    كی بورڈ منتخب كریں

    English اردو


     



    مزید تلاش

    یہ صفحہ اپنے دوست احباب كو بھیجئیے
    آپكا نام
    آپكا ای میل
    دوست كا نام
    دوست كا ای میل

    Browsing History

    اُس کی خوشبو اُداس کرتی ہے
    USD 6.25
    کراس فاءر
    USD 6.60
    شاہین
    USD 5.90
    وادیِ لہوُرنگ
    USD 6.25
    PTCL V-Wireless Recharge card worth 500 RS. USD 9.72
    106 Pieces of Dollhouse Miniature USD 53.82
    View Browsing History

    ملتی جلتی كتابیں

    پاکستان کا مقدر
    USD 5.86
    ابو غریب جیل میں امریکی فوج کی درندگی
    USD 4.03
    حمودالرحمان کمیشن رپورٹ
    USD 5.76
    انتہا پسندی کا سدباب
    USD 4.51
    خود فریبی کا شکار امریکی حکمران
    USD 6.81
    جنرل محمد یحی
    USD 5.90
       

    Popular Searches: Love gifts to Pakistan, Pakistan Gifts, Gifts to Pakistan, Clothes,  Urdu Books, Mobile Scratch Cards Products List
    Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

    Part of UrduPoint Network

    How to Order?
    About Us
    Contact Info.
    Security Guarantee
    Payment Options

    Site Maps
    Refund policy
    Payment without credit card

    Order Tracking
    Shipping Policy
    Shipping Charges
    Coverage Plan


    UrduPoint - largest online network of Pakistan

    eMarkaz is 100% Secure place to shop online!. The ONLY Pakistani shopping mall that supports Verified by Visa and MasterCard SecureCode!.

    (C)- eMarkaz Online. A subsidiary of UrduPoint Network International.
    Pakistan. Hong Kong. Canada. USA. Dubai. UK
    Payment Options, you can pay without credit card as well!

    We use TCS, DHL and Speed Post EMS, Online tracing available < The Market Leaders >
    send gifts to pakistan, gift for pakistan, gift for pakistan

    USA: +1-408-426-59 69 - UK: +44-113-815-49 69 - Pakistan: +92-42-35873190, 35780028