ہماری قیمت:
USD 4.86
یہ ناول راجہ انور کی شاہکار تخلیق”جھوٹے روپ کے درشن“ سے متاثر ہو کر لکھا گیا ہے۔۔۔ ۔خوبصورت وعدوں،رفاقتوں اور ناقابلِ فراموش یادوں کی دھند میں لپٹی اک رومان پرور صدی کی داستانِ دل ستاں۔۔۔عرفان احمد خان گزشتہ چند برسوں میں ایک باصلاحیت ناول نگار،مزاح نگار،نقاد،مترجم اور پبلشر کے طور پر ابھر کر سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے تھوڑے ہی عرصے میں اپنے اسلوبِ نگارش اور اپنے مخصوص نقطہ نظر کی بنا پر پہچان بنائی ہے۔اس خوبصورت اور دلگداز لواسٹوری میں کرداروں کی محبت،ان کے جذبات اور ان کی مشکلات کو انتہائی فنکارانہ چابکدستی کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔