ہماری قیمت:
USD 5.83
خشونت سنگھ ہندوستان کے ایک متنازعہ ادیب ہیں۔انہوں نے تقریبا ہر موضوع پر لکھا ہے مگر جنسیات اور مزاحیات ان کے مرغوب میدان ہیں۔جنسیات میں ان کی کئی تحریریں متنازعہ ہیں۔ان متنازعہ تحریروں میں سیاہ یاسمین کو حد درجہ شہرت ملی۔یہ کتاب سیاہ یاسمین اور دیگر متنازعہ تحریروں پر مبنی ہے۔خشونت سنگھ کے قارئین کا ایک مخصوص حلقہ ہے۔ان کے لیے یہ کتاب کافی ہنگامہ خیز اور دلچسپ ہو گی۔