ہماری قیمت:
USD 8.33
یہ کتاب سی آئی اے کے ایک اعلی عہدیدار کی چشم کشاخود نوشت ہے جس میں مصنف نے سی آئی اے کے اصل چہرے سے نقاب اٹھایا ہے اور مختلف دلائل و براہین اور شواہد و واقعات سے بتایا ہے کہ دہشت گردی میں ملوث اصل عناصر کون ہیں اور ان کے پس پردہ مقاصد کیا ہیں۔اور یہ کہ سی آئی اے کا دہشت گردی کی واقعات میں کیا کردار ہے۔اس کتاب کا مطالعہ حالات حاضرہ اور حقائق جاننے والوں کے لیے بہت اہم ہے۔