ہماری قیمت:
USD 5.42
کالم نگاری اور ادبی نثر نگاری میں مسعود اشعر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔زیر نظر کتاب کی کہانیاں ادھیڑ عمر مرد و خواتین کے گرد گھومتی ہیں۔اور بالخصوص وہ عورتیں جو این جی اوز میں کام کرتی ہیں۔اپنا گھر کی کہانیاں قابل مطالعہ ضرور ہیں مگر ان کو افسانے کا نام نہیں دیا جا سکتا۔یوں تو زیر نظر مجموعے کی تمام کہانیاں اچھی ہیں مگر راکھ کی ڈھیر ایک ایسی کہانی ہے جسے نسبتا مجموعے کی بہترین کہانی شمار کیا جا سکتا ہے۔