ہماری قیمت:
USD 5.00
سعادت حسن منٹو کو اردو افسانے کی روایت میں ایک ”بولڈ“ افسانہ نگار کی حیثیت حاصل ہے۔ ان کے افسانوں میں گہرا سیاسی اور سماجی شعور کار فرما نظر آتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے افسانوں کا ایک ایسا مجموعہ مرتب کرنا جس میں ان کے جملہ رنگ اپنی بہار کھاتے نظر آئیں جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔اس کتاب میں یہ افسانے شامل ہیں۔
نیا قانون ، کالی شلوار، بو، موذیل، ٹھنڈا گوشت، کھول دو، شوشو، بانجھ، بلاؤز، میرا اور اس کا انتقام، ہتک، مسز ڈی کوسٹا، پری، صاحب کرامات، مصری کی ڈلی، شاداں۔