ہماری قیمت:
USD 5.56
مظہر الاسلام علامتی افسانہ نگاری میں کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ان پر وہ آئے انہوں نے دیکھا اور چھا گئے والا مقولہ صادق آتا ہے۔ان کا انداز تحریر نہایت دلکش اور دل موہ لینے والا ہے۔خط میں پوسٹ کی ہوئی دوپہر ان کے خوبصورت افسانوں کا مجموعہ ہے۔پڑھنے والا ان کے انداز کا اسیر ہو جاتا ہے۔