Affiliates Center - Make Money from your website.News Users Signup to eMarkaz and UrduPoint

Fashion Accessories

 Label eMarkaz - Designer Wear Masty - Ali Zafar Calling Cards and MOBILE Pins

  Hello Guest! - Login
Top 10
Urdu Books English Books Urdu Magazines & Digests Fashion Magazines Magazines & Digests Subscription
Book & MagazinesCDs and DVDsBranded Pakistani / Indian ClothesGifts and SentimentsMobile Phones and AccessoriesElectronics and Computers


  
افسانے ڈرامے
منٹو کے سو افسانے سعادت حسن منٹو
 
 
ہماری قیمت: USD 12.50



یہ كتاب تمام دنیا میں ترسیل كی سہولت كے ساتھ دستیاب ہے
سعادت حسن منٹو کو اردو افسانے کی روایت میں ایک ”بولڈ“ افسانہ نگار کی حیثیت حاصل ہے۔ ان کے افسانوں میں گہرا سیاسی اور سماجی شعور کار فرما نظر آتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے افسانوں کا ایک ایسا مجموعہ مرتب کرنا جس میں ان کے جملہ رنگ اپنی بہار کھاتے نظر آئیں جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔
اس عظیم افسانے نگار کی پچاسویں برسی پر پیش کیا جا رہا ہے تو میں اس کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ جب یہ افسانے مرتب کیے جا رہے تھے تو محمد خالد چودھری صاحب نے مجھے اس کتاب پر ایک نظر ڈالنے کا موقع دیا اور اس کا حاصل زیرِ نظر مقالہ ہے۔ جو تنقید نہیں بلکہ خالصتاً تعارفی اور معلوماتی نوعیت کا ہے۔ مقصد یہ ہے کہ کتاب پڑھتے وقت منٹو کے حالات زندگی قارئین کی نظر میں رہیں۔ مجھے توقع ہے کہ میری اس کاوش کو عنایت کی نظر سے دیکھا جائے گا۔ اور محمد خالد چودھری کی اس ادبی خدمت کو ادبی حلقوں میں سراہا جائے گا۔
 
 

You can order this product without credit card as well. more ...

كتاب كی تفصیل
ترسیل:
تمام دنیا میں
ترسیل كا خرچ:
پاكستان میں مفت ترسیل
كتاب كے صفحات
936
وزن:
1,400
(گرام)
پبلشر
آی ایس بی این:
سرورق
غیر مجلد
اپنی خرید كی ٹوكری میں ڈالنے كیلیے "آرڈر" كے بٹن پر كلك كیجئیے (آپ كسی بھی وقت نكال سكتے ہیں)

منٹو کے سو افسانے كتاب پر تبصرے

  • منٹو کے سو افسانے كتاب پر تبصرہ كیجئیے
  •  
    تلاش كریں
    كی بورڈ منتخب كریں

    English اردو


     



    مزید تلاش

    یہ صفحہ اپنے دوست احباب كو بھیجئیے
    آپكا نام
    آپكا ای میل
    دوست كا نام
    دوست كا ای میل

    Browsing History

    شہپر
    USD 3.75
    View Browsing History

    ملتی جلتی كتابیں

    گمشہ آواز کی دستک
    USD 5.56
    کنجوس(فرانسیسی۔اُردو)
    USD 9.93
    باتوں کی بارش میں بھیگتی لڑکی
    USD 4.86
    گڑیا کی آنکھ سے شہر دیکھو
    USD 5.69
    اُچے بُرج لہور دے
    USD 7.64
    عشق کے دو چار دن
    USD 10.35
       

    Popular Searches: Love gifts to Pakistan, Pakistan Gifts, Gifts to Pakistan, Clothes,  Urdu Books, Mobile Scratch Cards Products List
    Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

    Part of UrduPoint Network

    How to Order?
    About Us
    Contact Info.
    Security Guarantee
    Payment Options

    Site Maps
    Refund policy
    Payment without credit card

    Order Tracking
    Shipping Policy
    Shipping Charges
    Coverage Plan


    UrduPoint - largest online network of Pakistan

    eMarkaz is 100% Secure place to shop online!. The ONLY Pakistani shopping mall that supports Verified by Visa and MasterCard SecureCode!.

    (C)- eMarkaz Online. A subsidiary of UrduPoint Network International.
    Pakistan. Hong Kong. Canada. USA. Dubai. UK
    Payment Options, you can pay without credit card as well!

    We use TCS, DHL and Speed Post EMS, Online tracing available < The Market Leaders >
    send gifts to pakistan, gift for pakistan, gift for pakistan

    USA: +1-408-426-59 69 - UK: +44-113-815-49 69 - Pakistan: +92-42-35873190, 35780028