ہماری قیمت:
USD 5.56
نت نئے اور لذیذ پکوان بنانے میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک خوبصورت رہنما کتاب ۔ذاکر کا دستر خوان میں آپ کی پسند یدہ تمام تر ڈشوں کی تراکیب موجود ہیں۔ زیر نظر کتاب خوش ذائقہ اور لذیذ پکوان کی ترکیبوں پر مشتمل ہے۔جسے آفتاب ہاشمی نے ترتیب دیا ہے ۔ اس کتاب کو آفتاب پبلشر لاہور نے شائع کیا ہے اوردعا پبلی کیشنزلاہور اس کا سٹاکسٹ ہے۔