ہماری قیمت:
USD 5.56
نسیم حجازی اسلامی ناول نگاری کا ایک معتبر ترین نام ہے۔اس کے لکھے ہوئے ناولوں نے ناول نگاری کی تاریخ میں ایک نئے موضوع اور نئے رجحان اور نئے انداز فکر کی بنیاد رکھی۔نسیم حجازی کا اصل نام شریف حسین تھا مگر انہوں نے نسیم حجازی کے قلمی نام سے شہرت پائی۔وہ 1914 میں پیدا ہوئے اور 1996 میں وفات پائی۔انہوں نے دو درجن سے زائد ناول تخلیق کیے۔اسلامی ناول نگاری کے علاوہ انہوں نے کئی طربیہ فکشن بھی تحریر کیے۔سفید جزیزہ بھی نسیم حجازی کے طربیہ یا کامیڈی فکشن میں سے ایک ہے۔سفید جزیرہ میں ہمارے ملاقات میں ایک مختلف نسیم حجازی سے ہوتی ہے۔