ہماری قیمت:
USD 7.64
افسانہ زندگی کی ایک ایسی صنف ہے جو زندگی کے کسی پہلو، ایک واقعے کی انتہائی جامعیت اور خوبصورتی کے ساتھ عکاسی و ترجمانی کرتا ہے۔ایک کامیاب افسانہ نگار وہی ہے جو دیانتداری کے ساتھ اپنے موضوع کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنے فنی تقاضوں کو بھی پورا کرے اور اپنے افسانے میں چلتے پھرتے کرداروں ،ان کی نفسیات، ان کے مسائل اور ان کے شخصی و سماجی خدو خال کی سچی تصویر کھینچے۔اس لحاظ سے شوکت کیفی کو ایک کامیاب افسانہ نگار کہنا بے جا نہ ہو گا۔یاد کی رہگزر ان کا افسانوی مجموعہ ہے جس کے اندر کئی خوبصورت اور کامیاب افسانے شامل ہیں۔