ہماری قیمت:
USD 5.76
قصہ آخری درویش کا: اے حمید
اے حمید اپنی کتاب کے بارے میں لکھتے ہیں کہ ملک کی آبادی شتر بےمہار کی طرح بڑھ رہی ہے۔ ہر سال آبادی میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہو جاتا ہے۔ حکومت آبادی کو کنٹرول کرنے پر ہر سال لاکھوں بلکہ کروڑوں روپے خرچ کرتی ہے مگر آبادی میں روز بروز اضافہ ہی ہوتا جاتا ہے۔ آبادی کا اس طرح بڑھتے چلے جانا کسی بھی ملک کے ترقیاتی منصوبوں میں سب سے بڑی رکاوٹ بن جاتا ہے۔