Affiliates Center - Make Money from your website.News Users Signup to eMarkaz and UrduPoint

Fashion Accessories

Pakistan Clothes for men and women Pakistani Dramas VCDs & DVDs Calling Cards and MOBILE Pins

  Hello Guest! - Login
Top 10
Urdu Books English Books Urdu Magazines & Digests Fashion Magazines Magazines & Digests Subscription
Book & MagazinesCDs and DVDsBranded Pakistani / Indian ClothesGifts and SentimentsMobile Phones and AccessoriesElectronics and Computers


  
ویلنٹائن ڈے
میری آنکھوں میں کاجل ہو تم
 
 
ہماری قیمت: USD 5.56



یہ كتاب تمام دنیا میں ترسیل كی سہولت كے ساتھ دستیاب ہے
ویلنٹائن ڈے کے موقع پر محبت کرنے والوں کے لئے ایک محبت بھرا تحفہ…!
جس میں آپ کی پسندیدہ اور دلوں کے تاروں کو چھیڑنے والی شاعری صفحہ بہ صفحہ اور سطر در سطر ضوا فشاں ہے۔ اس کتاب میں خوبصورت رومانوی شاعری کا انتخاب ہے جو یقینا آپ کے ذوق انتخاب کا بہترین عکاس ہوگا۔ صرف ای مرکز پر۔


خوبصورت رومانوی شاعری کا منفرد انتخاب
انتخاب :اُمِ فروا
کتاب میں موجود شاعری
تم ہی تم (نظم ) (حور بانو)
کیا جانئے کس بات پر مغرور رہی ہوں (ادا جعفری )
پھر مرے شہر سے گزرا ہے وہ بادل کی طرح (پروین شاکر)
تیرے ہاتھوں میں پگھل جانے کو جی چاہتا ہے (بشریٰ رحمن )
Long Distance Call(نظم ) (نوشی گیلانی)
اگر تم مجھے بھول پاؤ تو جانوں (ریحانہ قمر)
سوکھے ہونٹ سلگتی آنکھیں سر سوں جیسا رنگ (شبنم شکیل )
دکھوں سے روح کو کیوں پائمال کرتی ہوں (ارم کاظمی)
کوئی کب بھول سکتا ہے ؟(نظم) (فاخرہ بتول)
رقص میں رات ہے بدن کی طرح (پروین شاکر)
آخری خواہش (نظم ) (نوشی گیلانی)
تُو مرا درد جب بڑھاتا ہے (حرارانا)
ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے (ادا جعفری)
ہر شخص کبریا ہے تجھے دیکھنے کے بعد (حنا تیموری)
کیوں ہجر میں تنہا مجھے ہونے نہیں دیتا (عذر ابتول)
ہو گیا تم سے پیار چپکے سے (ریحانہ قمر)
تیرا گھر اور میرا جنگل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ (پروین شاکر)
دل تھا کہ خوش خیال تجھے دیکھ کر ہوا (نوشی گیلانی )
گلشن کی بہاروں پہ سرِ شام لکھا ہے (تسنیم صدیقی)
Happy Valentine's day(نظم ) (رابعہ بصری)
سلیقہ عشق میں میرا، بڑے کمال کا تھا (شاہدہ حسن)
اپنے سینے سے لگا کر میں نشانی اس کی (عذرا بتول)
کہو تو نام میں دے دوں اسے محبت کا (فاطمہ حسن )
کبھی ہم بھیگتے ہیں چاہتوں کی تیز بارش میں (نوشی گیلانی )
رات کی کہانی (نظم ) (فہمیدہ ریاض)
مگر اس دل کی ویرانی (نظم) (پرویشن شاکر)
حسرت ہے تجھے سامنے بیٹھے کبھی دیکھوں (کشور نا ہید)
کبھی خودکو میرے اختیار میں دو تو (نظم ) (نازیہ زیدی)
ایک اک حرف سمیٹو مجھے تحریر کرو (یا سمین حمید)
مہتاب رتیں آئیں تو کیا کیا نہیں کرتیں (نوشی گیلانی)
دھنک دھنک مری پوروں کے خواب کر دے گا (پروین شاکر )
روشنی دکھاؤ تو (نظم ) (رخشاں روحی)
وہ ایک نظر سے مجھے بے اساس کر دے گا (عزیز بانو وفا)
کسی سے بات کرنا بولنا اچھا نہیں لگتا (ریحانی نواز)
تیرے جلتے لبوں نے میرے (نظم ) (نیلمانا ہید درانی)
برف باری کی رُت(نظم ) (فہمیدہ ریاض)
چاند میری طرح پگھلتا رہا (پروین شاکر)
آنکھیں پاگل کر دیتی ہیں (حرارانا)
”کاش “ (نظم ) (فاخرہ بتول)
نکلی ہُوں میں خوشبو کی طرح ہاتھ نہ آؤں (ریحانہ قمر )
گریز شب سے سحر سے کلام رکھتے تھے (نوشی گیلانی )
یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کہ بھلے ہیں (ادا جعفری)
آرزو (نظم ) (صائمہ خیری)
تم وہی ہو جس سے مل کر زندگی اچھی لگی (نیلمانا ہید درانی)
موسم (نظم ) (پروین شاکر )
ہمارے ان کے مراسم کی بات مت پوچھو (واجد تبسم)
روشنی بانٹتا رہا شب بھر (حرارانا)
ابھی ٹھہرو (نظم ) (نوشی گیلانی)
پہلا بوسہ (نظم ) (نیلمانا ہید درانی)
ساون!(نظم ) (خالدہ سحر)
دل جلاتی رہی رات بھر چاندنی (حرارانا)
رنگ ، خوشبو میں اگر حل ہو جائے (پروین شاکر)
خون دل عشق کے افسانوں میں بھر جاؤں گی (منظورہ اختر)
کوئی مجھ کو مرا بھر پور سراپا لا دے (نوشی گیلانی)
کیا ہوا شب کے ستارے نے جو درکھول دیا (شاہدہ حسن)
کیا کہوں اس سے کہ جو بات سمجھتا ہی نہیں (فاطمہ حسن)
تم بے حد شور مچاتی ہو(نظم ) (سمن شاہ)
خوشبو کی تر تیب ، ہوا کے رقص میں ہے (پروین شاکر)
کوئی لگی ہے بد دعا مجھ کو بھی پیار ہو گیا (تمثیلہ لطیف)
تمہارے ساتھ ہماری گواہیاں بھی گئیں (کشورناہید )
تیری ان جھیل سی آنکھوں میں اترنا ہے مجھے (حرارانا)
مری زمین پر جو چاندنی ہے، وہ سب تری ہے (نوشی گیلانی)
شورش قلب و نظر آخر زباں تک آ گئی (زھرہ نگاہ)
ادھورے غم ادھورے رتجگے اچھے نہیں لگتے (شاہدہ لطیف)
جگا سکے نہ تیرے لب ، لکیر ایسی تھی (پروین شاکر)
آسان راستے کو بھی مشکل سمجھ لیا (حنا تیموری)
تیری ہر سانس میں اتر جاؤں (حرارانا)
تم نے تو کہہ دیا کہ محبت نہیں ملی (نوشی گیلانی)
اپنے خوابو ں سے رابطہ (یا سمین حمید )
نگاہیں بزم میں (قمر آراء)
# قدموں میں مرے جھکی ہوئی رات (پروین شاکر)
دعوئے(نظم ) (غزالہ خاکوانی)
اے چاند بتا …!(نظم ) (نادیہ کنول نازی)
پلٹ کر پھر کبھی اس نے پکارا ہی نہیں ہے (نوشی گیلانی )
ہم نے کسی کو عہدوفا سے رہا کیا (یا سمین حمید)
تُو قلب وجاں پہ چھا جاناآج شام کے بعد (حرارانا)
Ecstacy(نظم ) (پروین شاکر)
میری چاہت کا سر عام تو چرچا نہ کرو (فاخرہ بتول)
تری خوشبو نہیں ملتی ، ترالہجہ نہیں ملتا (نوشی گیلانی )
مسکراتی ہوں (نظم ) (رخشندہ نوید)
کبھی نزدگی سے گلہ کر کے روئے (حرارانا)
تھا جو یادوں کا خزانہ مرے گھر پر رکھا (یاسمین حمید )
اک بات کہوں (نظم ) (نادیہ ملک)
اعتراف (نظم ) (پروین شاکر)
یاد کر کے تُو گئے وقت کو روتا ہو گا (نورین طلعت عروبہ)
یہ دل بھلاتا نہیں ہے محبتیں اس کی (نوشی گیلانی)
جو ہوا ساتھ مر ے کیسے بتاؤں تجھ کو (حرارانا)
یوں سامنے آنا مجھے اچھا نہیں لگتا (ریحانہ قمر)
حاصل زیست ہو خلوت مگر اتنی بھی نہیں (یاسمین حمید )
 
 

You can order this product without credit card as well. more ...

كتاب كی تفصیل
ترسیل:
تمام دنیا میں
ترسیل كا خرچ:
پاكستان میں مفت ترسیل
كتاب كے صفحات
0
وزن:
300
(گرام)
پبلشر
آی ایس بی این:
0
سرورق
مجلد
اپنی خرید كی ٹوكری میں ڈالنے كیلیے "آرڈر" كے بٹن پر كلك كیجئیے (آپ كسی بھی وقت نكال سكتے ہیں)

میری آنکھوں میں کاجل ہو تم كتاب پر تبصرے

  • میری آنکھوں میں کاجل ہو تم كتاب پر تبصرہ كیجئیے
  •  
    تلاش كریں
    كی بورڈ منتخب كریں

    English اردو


     



    مزید تلاش

    یہ صفحہ اپنے دوست احباب كو بھیجئیے
    آپكا نام
    آپكا ای میل
    دوست كا نام
    دوست كا ای میل

    Browsing History

    Ferrero Prestige USD 14.58
    100 سال بعد
    USD 4.17
    Fashion Mag - Monthly
    USD 4.51
    100 عظیم بادشاہ
    USD 9.03
    رشتوں کے ریشم
    USD 4.86
    View Browsing History

    ملتی جلتی كتابیں

    میرے ہو جاؤ (With CD)
    USD 5.49
    تیری چاہت کی آرزو
    USD 5.56
    مجھے اپنا بنا لو تم
    USD 5.56
    میری زندگی ہے تُو
    USD 5.56
    اُس کی خوشبو اُداس کرتی ہے
    USD 6.25
    جانِ جان (ویلنٹائن ڈے سپیشل بمعہ گریٹنگ کارڈ اور سی ڈی)
    USD 9.03
       

    Popular Searches: Love gifts to Pakistan, Pakistan Gifts, Gifts to Pakistan, Clothes,  Urdu Books, Mobile Scratch Cards Products List
    Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

    Part of UrduPoint Network

    How to Order?
    About Us
    Contact Info.
    Security Guarantee
    Payment Options

    Site Maps
    Refund policy
    Payment without credit card

    Order Tracking
    Shipping Policy
    Shipping Charges
    Coverage Plan


    UrduPoint - largest online network of Pakistan

    eMarkaz is 100% Secure place to shop online!. The ONLY Pakistani shopping mall that supports Verified by Visa and MasterCard SecureCode!.

    (C)- eMarkaz Online. A subsidiary of UrduPoint Network International.
    Pakistan. Hong Kong. Canada. USA. Dubai. UK
    Payment Options, you can pay without credit card as well!

    We use TCS, DHL and Speed Post EMS, Online tracing available < The Market Leaders >
    send gifts to pakistan, gift for pakistan, gift for pakistan

    USA: +1-408-426-59 69 - UK: +44-113-815-49 69 - Pakistan: +92-42-35873190, 35780028