Affiliates Center - Make Money from your website.News Users Signup to eMarkaz and UrduPoint

Fashion Accessories

 Label eMarkaz - Designer Wear Artificial / Fashion Jewelry Calling Cards and MOBILE Pins

  Hello Guest! - Login
Top 10
Urdu Books English Books Urdu Magazines & Digests Fashion Magazines Magazines & Digests Subscription
Book & MagazinesCDs and DVDsBranded Pakistani / Indian ClothesGifts and SentimentsMobile Phones and AccessoriesElectronics and Computers


  
ویلنٹائن ڈے
مجھے اپنا بنا لو تم
 
 
ہماری قیمت: USD 5.56



یہ كتاب تمام دنیا میں ترسیل كی سہولت كے ساتھ دستیاب ہے
ویلنٹائن ڈے کے موقع پر محبت کرنے والوں کے لئے ایک محبت بھرا تحفہ…!
جس میں آپ کی پسندیدہ اور دلوں کے تاروں کو چھیڑنے والی شاعری صفحہ بہ صفحہ اور سطر در سطر ضوا فشاں ہے۔ اس کتاب میں خوبصورت رومانوی شاعری کا انتخاب ہے جو یقینا آپ کے ذوق انتخاب کا بہترین عکاس ہوگا۔ صرف ای مرکز پر۔


کتاب میں موجود شاعری
پیش لفظ (خاور نعیم بٹ)
مجھے اپنا بنا لو تم (خاور نعیم بٹ)
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں (علامہ اقبال)
کو بہ کو پھیل گئی بات شنا سائی کی (پروین شاکر)
رنگ تھا روشنی تھا قامت تھا (افتخار عارف)
محبت تک رسائی چاہتا ہوں (لطیف ساحل)
یہ کسک دل کی، دل میں چھپی رہ گئی (بشیر بدر)
پانی آنکھ میں بھر کر لایا جا سکتا ہے (عباس تابش)
زندگی نام کو ہماری ہے (راحت اندوری)
اپنے چہرے سے ہٹا کر آنکھیں (سحر تاب رومانی)
وہ مرے پاس ہے کیا پاس بلاؤں اس کو (شہزاد احمد)
میری ساری زندگی کو بے ثمر اس نے کیا (منیر نیازی )
میری زندگی ہے تُو (ناصر کا ظمی)
وہ اپنے عشق میں کیسا کمال رکھتا ہے (رحمان خاور)
جب سے پائی قربت تیری (سید کاشف خلیل)
یاد اگر کریت نہیں، دل سے بھلا دو مجھ کو (منان قدیر منان)
اسے نزدیک جا کر دیکھتے ہیں (اختر عبدلرزاق )
دل کے دریا کو کسی روزاتر جاتا ہے (امجد اسلام امجد)
ہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگ (حمایت علی شاعر)
ہمیشہ تم سے تعلق بحال رکھتے ہیں (شبانہ اعظمی)
رنج کتنا بھی کر یں ان کا زمانے والے (شعور عثمانی)
نصیب آزمانے کے دن آرہے ہیں (فیض احمد فیض)
کھول کے اپنے بال مرے گھر آیا ہے (محمد ضیاء اللہ)
محبت کی دنیا میں مشہور کر دوں (اختر شیرانی )
تیری سانسوں میں گلابوں سی مہک لگتی ہے (ارشد ملک)
دونوں جہاں تیری محبت میں ہار کے (فیض احمد فیض)
ہر شخص کبریا ہے تجھے دیکھنے کے بعد (حنا تیموری )
تیرے ہاتھوں میں پگھل جانے کو جی چاہتا ہے (بشریٰ رحمن)
آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو (جاں نثار اختر)
کبھی کتابوں میں پھول رکھنا، کبھی درختوں پہ نام لکھنا (حسن رضوی)
پھول پہ آکے جو بیٹھی تو خود پر اترانا بھول گئی (خاور احمد)
اس چاند کو تم دل میں چھپا کیوں نہیں لیتے (ریاض ہانس)
کسی کی یاد، کسی کی دعا ضروری ہے (شاہدہ لطیف)
آنکھوں میں آنسوؤں کو ابھرنے نہیں دیا (عدیم ہاشمی )
جینے کی اجازت نہیں مرنے نہیں دیتا (مظفر وارثی)
پیار کے دیپ جلانے والے، کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں (سعید واثق)
چھا گیا ہے مری زیست پہ وہ بادل کی طرح (طیبہ کنول)
محبت کر کے بڑے بڑے شاہ اجڑ گئے (عدیل ارشد)
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے (فیض احمد فیض)
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے (حفیظ ہو شیارپوری)
تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا (مرغوب حسین)
ساتھ رہ کر حسن گل میں سما جاتے ہیں (خاور نعیم بٹ)
عشق کرنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں (خالد شریف)
تُو ہمارے نام سے ویسے بھی جانا جائے ہے (عباس تابش)
بچھڑنے والے کوئی مار تو نہیں جاتے (اقبال حسین)
مری مانو تو مت جاؤ خدارا دوسری جانب (رضی الدین رضی)
وہ لوٹ آنے کی امید ہی بندھا جاتا (تیمور حسن تیمور)
شجر، زمین ، گھٹا آسمان بولتا ہے (عرفان صادق)
غموں کو سہتے ہوئے مسکرانا پڑتا ہے (صابر انصاری)
محبت سے مکر جانا ضروری ہو گیا تھا (ریحانہ قمر)
فرض کرو (اعزاز احمد آذر)
ایک ایک گھڑی اس کی قیامت کی گھڑی ہے ثاقب لکھنوی)
دوررہ کر نہ کرو بات ، قریب آجاؤ (ساحر لدھیا نوی)
پربت ہیں وہی سامنے جھیلیں بھی مکاں بھی (حس عباسی)
کب میں رونے رلانے والا تھا (سید امتیاز احمد)
میری پلکوں پہ خواب جیسا تھا (محمد علی)
کسی کی مہربانی ہو رہی ہے (مسعود تنہا )
اپنا سکھ چین گنوائے ہوئے لگتے ہیں مجھے (حسن عباسی)
سنو تم عشق مت کرنا (خاور نعیم بٹ)
ایسے ابھر آتی ہے میرے دل کی تحریروں میں (محمد ابصار)
بادباں کھلنے سے پہلے کا شارہ دیکھنا (پروین شاکر)
تمہیں جب ملیں کبھی فرصتیں مرے دل سے بوجھ اتار دو (اعبار ساجد)
تیرے دل میں سما رہا ہوں میں (سمیع جمال )
دل میں کسی کے راہ کیے جا رہا ہوں میں (جگر مراد آبادی)
چپے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے (حسرت موہانی)
شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو (احمد فراز)
کون کہتا ہے کہ موت آی تو مرجاؤں گا (احمد ندیم قاسمی)
خموش رہ کر پکارتی ہے (حسن عباسی)
تُو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد (فرحت عباس شاہ)
غم کے بھروسے کیا کچھ چھوڑا کیا اب تم سے بیان کر یں (میراجی )
دل کی بات لبوں پر لا کر اب تک ہم دکھ سہتے ہیں (حبیب جالب)
تیری سانسوں میں گلابوں سی مہک لگتی ہے (ارشد ملک )
وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئے (ریاض مجید)
محبتیں جب شمار کرنا تو سازشیں بھی شمار کرنا (نوشی گیلانی)
تاریخ کی لیلیٰ کا ایک میں بھی بدر ہوتا (جابر عباس قریشی)
ترا آسرا بنوں گا ترے ساتھ میں رہوں گا (خاور نعیم بٹ)
 
 

You can order this product without credit card as well. more ...

كتاب كی تفصیل
ترسیل:
تمام دنیا میں
ترسیل كا خرچ:
پاكستان میں مفت ترسیل
كتاب كے صفحات
0
وزن:
300
(گرام)
پبلشر
آی ایس بی این:
0
سرورق
مجلد
اپنی خرید كی ٹوكری میں ڈالنے كیلیے "آرڈر" كے بٹن پر كلك كیجئیے (آپ كسی بھی وقت نكال سكتے ہیں)

مجھے اپنا بنا لو تم كتاب پر تبصرے

  • مجھے اپنا بنا لو تم كتاب پر تبصرہ كیجئیے
  •  
    تلاش كریں
    كی بورڈ منتخب كریں

    English اردو


     



    مزید تلاش

    یہ صفحہ اپنے دوست احباب كو بھیجئیے
    آپكا نام
    آپكا ای میل
    دوست كا نام
    دوست كا ای میل

    Browsing History

    میں یہاں ہوں
    USD 4.86
    اقوال ِزریں
    USD 5.56
    ذاکر کا دسترخوان
    USD 5.56
    View Browsing History

    ملتی جلتی كتابیں

    میری زندگی ہے تُو
    USD 5.56
    اُس کی خوشبو اُداس کرتی ہے
    USD 6.25
    میری آنکھوں میں کاجل ہو تم
    USD 5.56
    تیری چاہت کی آرزو
    USD 5.56
    کبھی الوداع نہ کہنا (سی ڈی پیک)
    USD 5.56
    تیرا اقرار چاہیے (سی ڈی پیک)
    USD 5.56
       

    Popular Searches: Love gifts to Pakistan, Pakistan Gifts, Gifts to Pakistan, Clothes,  Urdu Books, Mobile Scratch Cards Products List
    Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

    Part of UrduPoint Network

    How to Order?
    About Us
    Contact Info.
    Security Guarantee
    Payment Options

    Site Maps
    Refund policy
    Payment without credit card

    Order Tracking
    Shipping Policy
    Shipping Charges
    Coverage Plan


    UrduPoint - largest online network of Pakistan

    eMarkaz is 100% Secure place to shop online!. The ONLY Pakistani shopping mall that supports Verified by Visa and MasterCard SecureCode!.

    (C)- eMarkaz Online. A subsidiary of UrduPoint Network International.
    Pakistan. Hong Kong. Canada. USA. Dubai. UK
    Payment Options, you can pay without credit card as well!

    We use TCS, DHL and Speed Post EMS, Online tracing available < The Market Leaders >
    send gifts to pakistan, gift for pakistan, gift for pakistan

    USA: +1-408-426-59 69 - UK: +44-113-815-49 69 - Pakistan: +92-42-35873190, 35780028