ہماری قیمت:
USD 5.90
چک چُک: مستنصر حسین تارڑ
مستنصر حسین تارڑ کا شمار دور حاضر کے متاز سفرنگار اور مصنف میں ہوتا ہے طنز و مزاح لکھنے میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔ ان کی تحریر میں بے ساختگی اور شوخی کا پہلو نمایاں ہے۔ ،،چک چُک،، بھی طنز و مزاح پر مبنی کہانیوں کا مجموعہ ہے، اس کتاب میں دیسی پنجاب انداز میں طنز کیا گیا ہے۔