ہماری قیمت:
USD 6.25
گزارا نہیں ہوتا: مستنصر حسین تارڑ
مستنصر حسین تارڑ کا شمار دور حاضر کے نمایاں طنزو مزاح نگار اور سفرنامہ نگار ہوتا ہے۔ ان کی تحریر میں بے ساختگی اور شوخی کا پہلو نمایاں نظر آتا ہے۔ ،،گزارا نہیں ہوتا،، میں بھی مستنصر حسین تاڑ نے روز مرہ کے مساءل کو قارءین کے سامنے ہلکے پھلکے انداز میں پیش کیا ہے۔