ہماری قیمت:
USD 3.47
جنید جمشید۔ تحقیق و تالیف۔ حکیم محمد طارق محمود عبقری مجذوبی چغتائی
اس کتاب میں اسرار و رموز میں لپٹی ہوئی جنید جمشید کی کہانی در اصل ناقابل یقین سچائی ہے جو مادیت پرست دنیا کے لیے تازیانہ ہے۔جنید کی زندگی کروڑوں کی زندگی کا سرمایہ ہے۔ اس وقت جب یہ پاپ سنگر اور ظلمت و گمراہی کا راہبر تھا، جنید اب بھی کروڑوں کی زندگی کا بے تاج بادشاہ ہے۔ کروڑوں کے دلوں میں چاہت ، چاہت میں گرمی، گرمی میں تیزی، تیزی میں خلوص، خلوص میں جدت، جدت میں محبت، محبت میں چاہت، چاہت میں مروت، مروت میں الفت اور الفت میں واہ، واہ میں چاہ، اور چاہ میں آہ جیسی تمام کیفیات اب بھی جنید کے ہاتھوں میں ہیں۔