ہماری قیمت:
USD 6.25
یہ ناول مذہب و محبت کے مابین صدیوں سےجاری طویل جنگ کی دل گداز اور عبرت آموزداستان ہےجس کا ا نتساب دُنیا کی ہر محبت اور ہر محبت کرنے والے نام ہے۔ ہاشم ندیم خان کی مشہورٹی وی ڈرامہ سیریلز میں ’’سپاہی،گدھ،حجاب ،قسم اُس وقت کی اورپناہ‘‘قابلَ ذکر ہیں۔ دیگرڈراموں میں نرگس (انعام یافتہ )،تاوان،نیناں،محبت ناتمام شامل ہیں۔